عمران خان نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے مانگ لئے
ہفتہ 2 اگست 2014 15:58
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2اگست 2014ء) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلئے ہیں۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تمام ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلئے ہیں، 4 اگست کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پارٹی کا پارلیمانی اجلاس ہوگا جس میں ارکان اسمبلی اپنے استعفے پارٹی چیرمین کے سپرد کریں گے جس کے بعد عمران خان 13 اگست کو یہ استعفے اسپیکر کو پیش کردیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 16 ارکان اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے 14 اگست کو اسلام آباد میں آزادی مارچ کے نام سے دھرنے کا اعلان کررکھا ہے اوراس حوالے سے عمران خان کا کہنا ہے کہ دھرنا مطالبات کی منظوری تک ختم نہیں کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.