بلوچستان کے علاقے تربت میں فورسز کی کارروائی میں 10 حملہ آور ہلاک، 2 اہلکار جاں بحق
جمعرات 7 اگست 2014 00:57
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست۔2014ء) بلوچستان کے علاقے تربت میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ جوابی کارروائی میں 10 حملہ آور بھی مارے گئے۔
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق تربت کے علاقے تمپ میں شرپسندوں نے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر اچانک حملہ کردیا جس کے بعد فورسز کی جانب سے آپریشن شروع کیا گیا جس کے دوران شر پسندوں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 حملہ آور ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔
صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتایا کہ مارے گئے شدت پسندوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جبکہ ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.