قومی اسمبلی میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظور
منگل 12 اگست 2014 15:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) قومی اسمبلی نے یوم آزادی، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ یہ ملک قائد اعظم محمد علی جناح کی کوششوں سے جمہوری اصولوں اور ووٹ کی بنیاد پر قائم ہوا، یہ ایوان قوم کو 68 ویں یوم آزادی پرمبارک باد پیش کرتا ہے۔
قرارداد میں کہا گیا کہ ملک کی ترقی اور سلامتی جمہوریت سے وابستہ ہے۔ موجودہ حکومت، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی بلا دستی کے لئے آئین کے مطابق کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی ملک میں اداروں کی بالادستی کے لئے کام کرتی رہے گی، آئین کی بالادستی کو برقرار رکھنے کےلئے ایوان اپنا کردار ادا کرتے رہے گا۔ بعد ازاں ایوان نے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.