انسانی حقوق سلب نہیں ہونے دینگے ، لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم
بدھ 13 اگست 2014 11:57
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور سمیت پنجاب بھر سے تمام کنٹینرز ہٹانے کا حکم دے دیا۔سیکیورٹی کے نام پر انسانی حقوق سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ جسٹس محمود بھٹی کی سربراہی میں فل بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر نہیں ہونے دیں گے اگر ملک کے چیف ایگزیکٹو کہہ رہے ہیں کہ پر امن احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں تو سڑکیں کیوں بند کی گئی ہیں۔
عدالت نے آئی جی سے پنجاب میں کنٹینرز کی تعداد کے بارے میں پوچھا تو جواب نہیں ملا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیسے آئی جی ہیں آپ کو کنٹینرز کی تعداد کا بھی معلوم نہیں ۔ کنٹینرز مالکان پولیس کے خلاف احتجاج بھی نہیں کر سکتے،آئی جی پنجاب نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے عہدے کا شوق نہیں اگر حکومت چاہے تو ہٹا دے ، ہر پولیس آفیسر نے اپنے شہر میں سیکیورٹی حالات دیکھ کر کنٹینرز لگائے۔(جاری ہے)
جسٹس محمود بھٹی کی سربراہی میں فل بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر نہیں ہونے دیں گے اگر ملک کے چیف ایگزیکٹو کہہ رہے ہیں کہ پر امن احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں تو سڑکیں کیوں بند کی گئی ہیں۔ عدالت نے آئی جی سے پنجاب میں کنٹینرز کی تعداد کے بارے میں پوچھا تو جواب نہیں ملا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیسے آئی جی ہیں آپ کو کنٹینرز کی تعداد کا بھی معلوم نہیں ۔ کنٹینرز مالکان پولیس کے خلاف احتجاج بھی نہیں کر سکتے،آئی جی پنجاب نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے عہدے کا شوق نہیں اگر حکومت چاہے تو ہٹا دے ، ہر پولیس آفیسر نے اپنے شہر میں سیکیورٹی حالات دیکھ کر کنٹینرز لگائے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/232365#sthash.9Fde5F6D.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.