طاہر قادری اور عمران خان نے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی تو خراب نتائج نکلیں گے، روبینہ قائم خانی
بدھ 13 اگست 2014 15:25
کھپرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) صوبائی وزیر سماجی بہبود واسپیشل تعلیم روبینہ قائم خانی نے کہا کہ ملک اس وقت انتہائی نازک مراحل سے گزر رہا ہے‘ طاہر قادری اور عمران خان نے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی تو اس کے جمہوریت کے خلاف سخت خراب نتائج نکلیں گے‘ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوامی مسائل اور جمہوریت کیلئے صبر وتحمل سے 5 سال گزارے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھپرو کے نواحی علاقے کھائی میں صوبائی مشیر سید ریاض حسین شاہ خراسانی کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت ایک سال میں ہی ڈانو وڈول کا شکار ہے‘ آصف علی زرداری نے عوامی حکومت کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا ہے جبکہ موجودہ حکمرانوں نے عوام کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.