لانگ مارچ کرنے والے امن اور ترقی پر بھی توجہ دیں، وزیراعظم
جمعرات 14 اگست 2014 16:36
زیارت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ منفی سیاست کو خیرباد کہہ کر سب کو مثبت سیاست کی جانب آنا چاہیئے۔ لانگ مارچ کرنےوالے امن اور ترقی پر بھی توجہ دیں۔زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی کی بحالی کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ زیارت ریذیڈنسی پر حملہ ملک کی تاریخ کا افسوسناک واقعہ ہے، جس طرح اس کی بحالی چند ماہ میں مکمل کی گئی، پاکستان کی تعمیر بھی اسی رفتار سے ہونی چاہئے۔
پاکستان کی ترقی کی منزل کو ہم جلد حاصل کرلیں گے اور پاکستان کے ہر حصے میں یکساں ترقی لائیں گے۔ اگر 10 سال امن کے مل جائیں تو ہم ترقی کی بلندیوں کو چھوئیں گے۔ ہر پاکستانی پہلے سے محسوس کررہا ہے کہ بلوچستان میں ماضی کے مقابلے میں امن و امان کی صورتحال کافی بہتر ہے اس کے لئے وہ وزیراعلیٰ بلوچستان اور ان کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.