کوئٹہ ایئربیس کے قریب راکٹ حملوں کے بعد فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک
جمعرات 14 اگست 2014 01:01
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) سمنگلی ایئربیس کے قریب نامعلوم سمت سے 2 راکٹ فائر کئے گئے جو خالی میدان میں جاگرے جبکہ راکٹ حملوں کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار زخمی جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق شر پسندوں کی جانب سے خیزی کے علاقے میں واقع سمنگلی ایئربیس کے قریب نامعلوم سمت سے 2 راکٹ فائر کئے گئے جو خالی میدان میں جاگرے، راکٹ گرنے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جس کے بعد شدت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، شدت پسندوں کے حملے کے جواب میں سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی اور 2 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.