ضرورت پڑی تو مزید فوج بھی تعینات کی جائے گی ، آئی ایس پی آر
منگل 19 اگست 2014 21:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) حکومت کی ہدایت پر پاک فوج کے دستے ریڈزون میں تعینات کردیئے گئے ہیں اور فوج نے ریڈ زون میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اہم عمارتوں کی سیکورٹی سنبھال لی ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو مزید فوج بھی تعینات کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق ریڈ زون میں تمام عمارتوں کی سکیورٹی فوج کے حوالے کردی گئی ہے۔
اضافی دستوں کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔ ریڈ زون کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے فوجی دستے تعینات کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ حکومت پہلے ہی آئین کاآرٹیکل 245نافذ کر چکی ہے جس کے تحت فوج کو سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے طلب کیا گیا ہے اور 350جوان وفاقی دارالحکومت میں تعینات کئے گئے تھے جبکہ اب مزید فوج طلب کرنے کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.