طاہر القادری کا حکومت سے مذاکرات سے قبل اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
بدھ 20 اگست 2014 19:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک نے حکومت سے مذاکرات سے قبل اپنے اتحادیوں سے مشاورت اور انہیں اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا جس کےبعد حکومتی وفد کو کچھ دیر بعد مذاکرات کی دعوت دی جائے گی۔نجی ٹی وی کےمطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے مذاکرات کے لیے حکومتی وفد ڈی چوک پہنچا جس میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق،وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ،ایم کیوایم کے رہنما حیدر عباس رضوی اور اعجاز الحق شامل تھے، حکومتی وفد کی ڈی چوک آمد پر عوامی تحریک کے کارکنان کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی جس کے بعد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کنٹینر سے باہر آکر کارکنان کو نعرے بازی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے مہمان ہیں انہیں عزت دی جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.