چاہتے ہیں کہ سیاسی معاملات مذاکرات سے حل ہوں، ڈیڈ لاک ختم کرانے کے قریب پہنچ چکے، اعجاز الحق،حیدر عباس رضوی
بدھ 20 اگست 2014 19:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق اور متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماء حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ سیاسی معاملات مذاکرات سے حل ہوں ‘ ڈیڈ لاک ختم کرانے کے قریب پہنچ چکے ہیں حکومت کے اعلیٰ سطحی وفد کو مذاکرات کیلئے لانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ خوراک اور پانی بند کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے حکومت مسئلے کا نوٹس لے جبکہ پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے وزیراعظم سی ڈی اے کو حکم دیں۔
بدھ کے روز عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا کہ ہم حکومت کی ایما پر نہیں بلکہ اپنی صوابدید پر آئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کریں انہوں نے کہا کہ یہاں آکر معلوم ہوا ہے کہ پانی اور خوراک کے کنٹینر کو حکومت نے روک لیا ہے جو کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اس لئے حکومت ان کو فوری لانے کی ہدایت دے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.