Live Updates

عمران خان ساری زندگی کنٹینر میں گزار سکتے ہیں، مریم نواز

بدھ 20 اگست 2014 21:34

عمران خان ساری زندگی کنٹینر میں گزار سکتے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں عمران خان یا طاہرالقادری کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ 'آپ اپنی پوری زندگی کنٹینر میں گزار سکتے ہیں لیکن نواز شریف مستعفی نہیں ہوں گے'۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کچھ دیر قبل کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب تک نواز شریف استعفیٰ نہیں دیں گے وہ کنٹینر میں ہی رہیں گے۔ اس لئے فطری طور پر مریم نواز کے اس ٹویٹ میں وہ عمران خان کو ہی مخاطب تھیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات