عمران خان جتنی چاہیں تنقیدکرلیں مگرپاکستان کے آئین اورجمہوریت کاتحفظ کریں ،خورشیدشاہ
بدھ 20 اگست 2014 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ نے کہاہے کہ عمران خان جتنی چاہیں تنقیدکرلیں مگرپاکستان کے آئین اورجمہوریت کاتحفظ کریں ،سیاستدان ضدی نہیں ہوتا،ضدی آمرہوتاہے ،سیاستدان میں پانی کی طرح لچک ہوتی ہے ،عمران خان کی تنقیدکاجواب وقت آنے پردوں گا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے خورشیدشاہ نے کہاہے کہ عمران خان کی تنقیدکاجواب نہیں دیناچاہئے ،میں آج بھی غیرجانبدارہوں اورہم معاملے کے حل کیلئے کوشاں ہیں،وقت آنے پرعمران خان کی باتوں کاجواب دوں گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.