آصف زرداری اور عمران خان نواز شریف کی نسبت ہوشیار ہیں،عالمی میڈیا کی پاکستانی سیاستدانوں کی حکمت عملی پر تصویر کشی
جمعرات 21 اگست 2014 20:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) اگست میں مارچ عالمی میڈیا کے بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور مختلف زاویوں سے تبصرے بھی جاری ہیں۔ان تبصروں میں کہا گیا ہے کہ آج کل پاکستان میں ایسا سیاسی ماحول دکھائی دے رہا ہے جیسے الیکشن کا موسم ہو،اس بے موسمی سیاسی سرگرمیوں کی اعصابی جنگ میں سیاسی قائدین نئے نئے داؤپیچ سے ایک دوسر ے کو مات دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
عالمی میڈیا نے اس ضمن میں پاکستانی سیاستدانوں کی حکمت عملی کا نقشہ کھینچا ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری اور عمران خان کو نواز شریف کی نسبت ہوشیار قرار دیا ہے۔ حالیہ چند سالوں کی سیاسی سر گرمیوں میں چند ایک ایسے سیاستدان سامنے آائے ہیں جنہوں نے روایتی سیاست کو چھوڑ کر نئے رجحان متارف کرائے ہیں جبکہ بیشتر سیاستدان اب بھی پرانے اور روایتی انداز کی سیاست کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.