چارسدہ تباہی سے بچ گیا، بم ڈسپوزل سکواڈ نے بنیادی مرکز صحت کے سامنے رکھا گیا بارودی مواد ناکارہ بنا دیا
جمعرات 21 اگست 2014 22:45
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء ) تحصیل شب قدر کے علاقہ پنچ پاؤ ں بم ڈسپوزل سکواڈ نے بنیادی مرکز صحت کے سامنے رکھا گیا پانچ کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دایا ۔بم پنچ پاؤ کے بنیادی مرکز صحت کے میں گیٹ کے سامنے رکھا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق شب قدر تھانہ حواجہ وس کے حدود پنچ پاؤ میں نامعلوم شرپسندوں نے رات گئے ایک بنیادی مرکز صحت کے میں گیٹ کے سامنے پانچ کلو بارودی مواد نصب کر دیا تھا پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا ۔
بم ڈسپوزل سکواڈ نے کاراوائی کرتیہوئے بم کو نارکاہ بنا دیا جبکہ دوسری جانب حواجہ وس پولیس نے واقعہ کی ایف آئی آر نامعلوم شر پسندوں کے خلاف درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔یاد رہے کہ مذکورہ علاقہ میں اسی ماہ کی 18تاریخ کو پولیو مہم شروع ہونے والی تھی جسے سیکورٹی صورتحال کی پیش نظر اسے ملتوی کرکے 25 تاریخ کو شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.