پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جمعہ 22 اگست 2014 18:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) مہنگائی کی ماری عوام کو آئندہ ماہ سے کچھ ریلیف ملنے کی امید ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے چھیاسٹھ پیسے تک کمی کاامکان ہے ۔
(جاری ہے)
آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں دو روپے اٹھتر پیسے اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں تین روپے اڑسٹھ پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے تیس پیسیاور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے اٹھانوے پیسے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق غریبوں کے ایندھن یعنی مٹی کے تیل کی قیمت بھی دو روپے فی لیٹرکم ہوجانے کا امکان ہے ۔ گزشتہ ماہ بھی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بجائے ان کو مستحکم رکھا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.