میچ فکس ہو چکا تھا، نجم سیٹھی کا اہم کردار تھا، کنور دلشاد
پیر 25 اگست 2014 12:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 2اگست 2014ء) سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے بھی افضل خان کے الیکشن2013ء میں دھاندلی کے الزامات کی تصدیق کر دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ وہ ڈیڑھ سال سے الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے بارے میں اخبارات میں لکھ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے معاملات میں بے جا مداخلت کی گئی۔
(جاری ہے)
کنور دلشاد نے کہا کہ افتخار چوہدری کا ریٹرننگ افسران سے خطاب کس قانون کے تحت تھا۔ تمام ریٹرننگ افسران دھاندلی میں ملوث نہیں تھے۔ متنازعہ آر اوز کو طلب کر کے ان سے خفیہ سیل کی تشکیل کے حوالے سے حلف لیا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.