کراچی، ملک بھر میں ہیپاٹائیٹس کے مرض میں اضافہ ہوتا جارہا ہے،پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال
پیر 25 اگست 2014 18:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) ملک بھر میں ہیپاٹائیٹس کے مرض میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس مرض پر قابو پانے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہیں۔ ہیپاٹائیٹس اے اور ای عموما آلودہ پانی اور غذا کی وجہ سے جبکہ ہیپاٹائیٹس بی اور سی غیر اسکرین شدہ خون کی منتقلی ، ان سٹرلائیزڈ آلات جراحی اور متاثرہ سرنجوں کے استعمال کے باعث ہوتا ہے۔
اس مرض کا علاج بہت پیچیدہ اور مہنگا ہوتا ہے اسلئے احتیاط علاج سے بہتر ہے کے مقولے پر عمل کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال نے شعبہ مائکرو بائلوجی اور حکومت سندھ کے تعاون سے خون کی مفت اسکریننگ اور ہیپاٹائیٹس بی کی ویکسینیشن کے تین ماہ پروگرام کے پہلے فیز کے افتتاح کے موقع پر کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.