کراچی شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری
منگل 26 اگست 2014 17:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) کراچی شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے قانون نافذ کرنے والے ادرے کی جانب سے شہر میں امن وامان کی تسلی بخش صورتحال کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہرپولیس کا راج کم اور ٹارگٹ کلر زکا راج زیادہ نظر آتاہے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں‘ منگل کی صبح اورنگی ٹاؤن اور پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ملیر اور گارڈن میں 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔
تھانہ پیرآباد کی حدود اورنگی ٹاؤن کے علاقے قصبہ کالونی میں شہزاد سینما کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے‘ مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے عباسی شہید اسپتال پہنچائی گئیں‘ پولیس کے مطابق مقتولین کی عمریں 22 سے 28 سال کے درمیان ہیں تاہم ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے لاشوں کی فوری طور پر شناخت ہوسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.