وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
بدھ 27 اگست 2014 13:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملا قا ت کی جس میں ملکی سیا سی صورتحا ل سمیت اہم امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا جبکہ متحدہ کے وفد نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ وہ دھرنے دینے والوں کے سا تھ مذا کرا تی عمل کا را ستہ اختیا ر کر یں اور یہ نہ دیکھا جائے کہ کیا روایت قائم ہوگی۔اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملا قا ت کر نے والے وفد میں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار،بابر غوری اور حیدر عباس رضوی شامل تھے جبکہ وزیر اعظم کی معاونت کیلئے وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی ملاقات میں موجودتھے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کوشش کی ہے کہ اس وقت ملک جس بحران میں ہے اس کا حل نکالا جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.