حکومت اور طاہر القادری میںمعاملات طے پانے کا امکان، شہباز شریف کے مستعفی ہونے کی اطلاعات کی تردید
بدھ 27 اگست 2014 18:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے استعفے کی اطلاعات تھیں انہیںپنجاب حکومت نے قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ شہباز شریف بالکل بھی مستعفی نہیں ہو رہے جبکہ اُردو پوائنٹ کو ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور پنجاب حکومت کے درمیان معاملات طے پانے والے ہیں ۔
(جاری ہے)
طاہر القادری کے مطالبات جن میں ایف آئی آر کا اندراج ہے اور اس کے لئے حکومت تیار ہو گئی جس میں نامزد افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی ۔ اس سلسلے میں منہاج القرآن کے وکلا چند ہی لمحوںمیں تھانہ فیصل ٹاؤن میں ایف آئی آر کٹوائیں گے اس کے علاوہ شہید ہونے والے افراد کے معاملے کو قصاص و دیت کے تحت حل کئے کا امکان ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.