پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی آج (جمعرات) کراچی پہنچیں گے
بدھ 27 اگست 2014 22:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی آج (جمعرات) کراچی پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی سندھ کے ترجمان جمال صدیقی کے مطابق شاہ محمود قریشی اپنے دورہ کراچی میں شہر میں حکومت کے خلاف کئے جانے والے دھرنوں سے خطاب کریں گے اور پارٹی رہنماؤں سے دھرنوں کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کے مطابق پارٹی قیادت کی ہدایات موصول ہوتے ہی آج (جمعرات) کو پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی اپنے استعفےٰ سیکریٹری سندھ اسمبلی کے حوالے کردیں گے۔
امکان یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی ثمر علی خان، سید حفیظ الدین، خرم شیر زمان اور سلمیٰ ضیاء پارٹی کی مرکزی قیادت کے ہمراہ سندھ اسمبلی آئیں گے اور اپنے استعفےٰ جمع کرائیں گے۔ خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ استعفےٰ جمع کرانے کا فیصلہ آج (جمعرات) کو کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.