طاہرالقادری مظلوم انسانوں کوآزادکردیں ،ہم اپنے اوپرجھوٹامقدمہ درج کرنے کوتیارہیں ،پرویزرشید،وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کامطالبہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ،کسی شخص کوبغیرثبوت کے سزانہیں دی جاسکتی ،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 27 اگست 2014 01:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرپرویزرشیدنے کہاہے کہ حکومت سانحہ ماڈل ٹاوٴن کاجھوٹامقدمہ درج کرنے پرتیارتھی ،تاہم ہماری شرط یہ تھی کہ طاہرالقادری پہلے ان معصوم انسانوں کوآزادکردیں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزرشیدنے کہاکہ حکومت نے طاہرالقادری کے مطالبے پر21بے گناہ افرادپربے بنیاداورجھوٹامقدمہ درج کرنے کی رضامندی اس شرط پرظاہرکی تھی کہ طاہرالقادری دھرنے میں شریک معصوم بچوں اورمظلوم وبے بس انسانوں کوآزادکردیں لیکن طاہرالقادری نہیں مانے ۔
انہوں نے کہاکہ طاہرالقادری شہبازشریف کے استعفے کی بات کرتے ہیں جوکسی بھی طورپرتسلیم نہیں کیاجاسکتا،ہم نے قانون کے تحت ملک کوچلاناہے ،اگرایساچلتارہاتوپاکستان میں کوئی بھی حکومت قائم نہیں رہ سکے گی ۔وزیراطلاعات نے کہاکہ کسی بھی شخص کوجرم ثابت ہونے سے پہلے سزانہیں دی جاسکتی ،ہمارااب بھی یہ واضح موقف ہے کہ طاہرالقادری بے بس انسانوں کوآزادکردیں اوردھرناختم کردیں توہم اپنے اوپربے بنیادایف آئی آردرج کرنے کوبھی تیارہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.