سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت 21 افراد کے خلاف درج
جمعرات 28 اگست 2014 16:43
(جاری ہے)
دوسری جانب انسدا دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون کی پولیس کی مدعیت میں درج ہونیوالی ایف آئی آر میں نامزد ملزموں کی گرفتاری کا حکم دیدیا ہے۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو تھانہ فیصل ٹائون کے تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی پولیس کی مدعیت میں درج ہونیوالی ایف آئی آر میں نامزد ملزم سابق ایس ایچ او شادمان عاصم شیخ کے علاوہ ایلیٹ فورس کےمحمد دلاور، نثار احمد۔ بابر اور عبید شامل ہیں۔ تفتیش میں یہ قصور وار پائے گئے ہیں لہذا ان کی گرفتاری کے لئے وارنٹ جاری کئے جائیں۔ عدالت نے ان ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پانج ستمبر کو انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دیدیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.