سری لنکا میں تعینات دفاعی اتاشی محمد ارشاد خان کی سری لنکن آرمی چیف سے ملاقات ،
دوطرفہ عسکری تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
جمعرات 28 اگست 2014 18:45
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) سری لنکا میں نئے تعینات ہونیوالے پاکستان کے دفاعی اتاشی کرنل ریٹائرڈ محمد ارشاد خان نے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل رائنانگ سے آرمی ہیڈکوارٹر میں اعزازی ملاقات کی اور دوطرفہ عسکری تعاون کے فروغ سمیت دیگر اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں عہدیداروں نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کے فروغ کی ضرورت پر اتفاق کیا ۔
کولمبو ہائی کمیشن کیلئے نئے تعینات ہونیوالے پاکستانی دفاعی اتاشی نے اس موقع پر سری لنکن آرمی چیف کو یقن دہانی کرائی کہ پاکستان دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعاون کے فروغ کیلئے تما ام اقدامات کرنے کیلئے پوری معاونت کریگا ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.