مسلم لیگ ن نے ذاتی طورپرفوج سے مددمانگی ہے ،سینیٹرشاہی سید،خواجہ آصف سمیت لوگوں نے فوج سے پنگالیاتھاہم کیاکرسکتے ہیں ، میڈیا سے گفتگو ،تیسری قوت کا فیصلہ سیاسی قوتوں کی ناکامی ہے ، آفتاب شیر پاوٴ
جمعرات 28 اگست 2014 23:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) اے این پی کے سینیٹرشاہی سیدنے کہاہے کہ مسلم لیگ ن نے ذاتی طورپرفوج سے مددمانگی ہے ،خواجہ آصف سمیت لوگوں نے فوج سے پنگالیاتھاہم کیاکرسکتے ہیں ،عمران خان جس کی شخصیت کی لوگ پوجاکرتے ہیں وہ خودکہہ رہے ہیں کہ وہ دھرناشادی کے لئے دے رہے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بہت غلط ہواہے مگرہم کیاکرسکتے ہیں ،اس حوالے سے ن لیگ نے ہمیں اعتمادمیں نہیں لیا۔
شاہی سیدکاکہناتھاکہ فوج کاثالثی کاکردارملکی سیاست پراثراندازہوگا۔ادھرقومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمدخان شیرپاوٴنے کہاہے کہ پاکستان عوامی تحریک اورتحریک انصاف کاتیسری قوت کے کہنے پرفیصلہ کرناسیاسی قوت کی ناکامی ہے ،عمران خان جمہوریت کاخیرخواہ نہیں ،ان کااس طرح خوش ہونااس بات کی دلیل ہے کہ وہ اس انتظارمیں بیٹھے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.