کوئٹہ،وزیر ستان کے متا ثر ین کیلئے8ٹر کوں پر مشتمل امدادی سامان روانہ کردیاگیا،
سد ر ن کما نڈ کو ئٹہ اور بلو چستا ن کے عوا م کے تعا و ن سے امدادی سامان اکٹھاکیاگیا
جمعہ 29 اگست 2014 19:48
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) سد ر ن کما نڈ کو ئٹہ اور بلو چستا ن کے عوا م کے تعا و ن سے شما لی وزیر ستان کے متا ثر ین کے لیے اکٹھا کیا گیا امدا د ی سا ما ن8ٹر کو ں پر مشتمل قا فلے کی صو ر ت میں متا ثر ین کے لیے بھیجا جا ر ہا ہے۔یہ سا ما ن سد ر ن کما نڈ کو ئٹہ کی جا نب سے لگا ئے گئے امد اد ی کیمپو ں میں اکٹھا کیا گیا ، جو کہ بلو چستا ن کے طو ل و عر ض میں مو ر خہ 22جو ن 2014ء سے لگا ئے گئے ہیں۔
اس میں مخیر حضرات خصوصاٌ گورنر بلو چستان جناب محمد خا ن اچکزئی اور ایم پی اے سرداررضا محمد بر یچ نے بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیا ۔ اس سے پہلے بھی بلو چستا ن کے عوا م نے اس نیک کام میں دل کھو ل کر امدا د کی ،جو کہ مور خہ 6جو لا ئی کو 04 ، 10جو لا ئی کو03 ، 27جو لا ئی کو 05ٹر کوں کی صورت میں تقر یباً 90لا کھ کا سا ما ن بھیجا جا چکا ہے۔(جاری ہے)
آج کایہ امدا د ی سا ما ن اسی سلسلے کی چو تھی کڑ ی ہے ، جس میں تقریباُ 84 لاکھ کاسا ما ن بھیجا جا رہا ہے۔
اس امدا د ی سا ما ن میں سر د یو ں کی منا سبت سے 6 259 کمبل اور پا نی کے لئے 2484کو لر رکھے گئے ہیں ․اس کے علاوہ 28 ٹن سامان بھیجا جا رہا ہے جس میں آ ٹا ،چا ول،چینی، کو کنگ آ ٓئل، دالیں، چا ئے،کھجوریں،ملک پا ؤ ڈر،سو جی،بسکٹ،پانی،کپڑے،جوتے،کھلونے،سویٹ، تکیے، بیڈ شیٹ، ادویات اور مصا لحہ جا ت شا مل ہیں․پا ک فو ج اس مشکل گھڑ ی میں اپنے شما لی وزیرستا ن کے بھا ئیو ں کے شا نہ بشا نہ کھڑی ہے اور کسی بھی صورت میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.