اسلام آباد کی صورتحال ،رائے ونڈ جانیوالے راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا

ہفتہ 30 اگست 2014 02:26

اسلام آباد کی صورتحال ،رائے ونڈ جانیوالے راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) اسلام آباد میں پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے رائے ونڈ جانے والے راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پیدا ہونیوالی پر تشدد صورتحال کے بعد کسی بھی ممکنہ رد عمل سے بچنے کے لئے پولیس کی طرف سے رائے ونڈ جانے والے راستوں کو کنٹینرز لگا کر مکمل بند کر دیا گیا ۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف جاتی امراء رائے ونڈ میں قیام پذیر ہیں۔

متعلقہ عنوان :