تحریک انصاف کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ٗ دوبارہ مذاکرات ہونے تھے ٗ پرویز رشید۔۔۔
عمران خان اور طاہرالقادری کے مطالبات تسلیم کیے ٗ بندوق کے زور پر ان کے غلط مطالبات نہیں مانے جاسکتے ٗ انٹرویو
اتوار 31 اگست 2014 14:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ہفتہ کی شام مثبت بات چیت ہوئی اور دوبارہ مذاکرات ہونے تھے ۔ ایک انٹرویو میں وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو سینئر ترین رہنماؤں اور اپنے ساتھیوں پر بھی اعتماد نہیں جنہیں انہوں نے مذاکرات کو بھیجا تھا۔
(جاری ہے)
پرویز رشید نے کہا کہ ملکی مفاد کے لیے وہ ہر در پر جاکر بات کرنے کو تیار ہیں اب بھی مذاکرات کے راستے بند نہیں ہوئے۔
وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ عمران خان اور طاہرالقادری کے مطالبات تسلیم کیے تاہم وہ بندوق کے زور پر ان کے غلط مطالبات نہیں مانے جاسکتے۔انہوں نے کہا کہ تصادم کو عمران خان اور طاہرالقادری چاہیں تو اس تصادم کو رکواسکتے ہیں ۔وزیراطلاعات نے کہاکہ عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنانے والے اپنے گھر سے کسی بچے اور عورت کو نہیں لائے ۔ انتظامیہ عورتوں بچوں کے تحفظ کیلیے ہرممکن کوشش کررہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کا تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.