عمران وقادری بغاوت کر رہے ہیں، حکومت کمزوری نہ دکھائے،مفتی نعیم.
کل میں بھی اپنے مدرسے کے بچوں کو لے جاکر دھرنا دے سکتا ہوں ٗ حکومت مسئلہ حل کرے ٗانٹرویو
اتوار 31 اگست 2014 14:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) مذہبی اسکالر مفتی محمد نعیم نے کہا ہے کہعمران خان اورطاہرالقادری کھلے عام بغاوت کر رہے ہیں، حکومت اب کمزوری نہ دکھائے، ہمارا ملک داخلی اور خارجی مسائل کا شکارہے، حکومت شروع سے کمزوری دکھارہی ہے،دنیا میں کسی جگہ پربھی اس طرح کے پرتشدد مظاہرے نہیں کیے جاتے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں مفتی محمد نعیم نے کہا کہ اس طرح کی یلغار بغاوت کے مترادف ہے، پورا ملک نفسیاتی مریض بن چکا ہے، دنیا بھر میں ملک کی بدنامی ہورہی ہے، میں حکومت سے کہتا ہوں کہ جب لال مسجد پر کارروائی ہوسکتی ہے تو ان ڈنڈابرداروں کے خلاف کیوں نہیں، حکومت ان لوگوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے۔
میں دھرنے کے شرکا سے بھی اپیل کروں گا کہ وہ ان کے آلہ کار نہ بنیں۔انہوں نے کہا کہ کل میں بھی اپنے مدرسے کے بچوں کو لے جاکر دھرنا دے سکتا ہوں۔حکومت جلد از جلد اس مسئلے کو حل کرے تاکہ ملک میں امن و سکون آئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.