عمران خان سیاست چھوڑ کر کرکٹ کی کوچنگ کریں ٗخواجہ آصف۔۔۔
عمران وکیلوں اورصحافیوں کو پیسے دینا ثابت نہ کرسکے تو سیاست چھوڑ دینی چاہیے ٗ وزیر دفاع کا بیان
اتوار 31 اگست 2014 21:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو سیاست کے بجائے کرکٹ کی کوچنگ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی شخصیت کے گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں ٗ عمران وکیلوں اورصحافیوں کو پیسے دینا ثابت نہ کرسکے تو سیاست چھوڑ دینی چاہیے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ سابق چیف سیکریٹری نے پرویزخٹک حکومت کیخلاف چارج شیٹ جاری کی تھی، عمران خان کو یہ چارج شیٹ پڑھنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ عمران ثابت کرکے دکھائیں کہ میں نے وکیلوں اور صحافیوں کو پیسے دئیے ہیں ورنہ سیاست چھوڑ کرکرکٹ کی کوچنگ کریں۔ انہوں نے کہاکہ کرکٹ کی کوچنگ عمران کیلئے سیاست سے بہتر میدان ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.