کور کمانڈر کانفرنس ،پاک فوج کا جمہوریت کو بھرپور حمایت کا اعلان، سیاسی بحران کو جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت
اتوار 31 اگست 2014 22:10
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں عسکری قیادت نے موجودہ سیاسی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کو سیاسی طور پر حل کرنے کی توقع ظاہر کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کی ہنگامی کانفرنس ہوئی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام سمیت پرنسپل اسٹاف کے افسران نے بھی شرکت کی۔
کانفرنس میں عسکری قیادت نے موجودہ صورتحال کا سنجیدگی سے جائزہ لیتے ہوئے سیاسی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا جبکہ اسلام آباد میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھی افسوس کا اظہار کیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق کانفرنس میں عسکری قیادت نے موجودہ بحران کو سیاسی طور پر حل کیے جانے کی توقع ظاہر کرتے ہوئے رائے دی کہ وقت ضائع کیے بغیر مسئلے کو سیاسی طور پر حل کیا جائے جبکہ اس میں مزید کوئی طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.