جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس ‘ مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کر نے پر اتفاق
پیر 1 ستمبر 2014 16:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ ہاؤس اور پاکستان ٹیلیفویژن حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے ‘دونوں فریقین چاہیں تو پارلیمنٹ ضامن بننے کیلئے تیار ہیں ‘ قومی قیادت تماشا کے بجائے کر دار ادا کرے ‘ ثالثی کیلئے عدالتی کر دار کو خوش آئندسمجھتے ہیں ۔
پیر کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس جماعت اسلامی کے رہنما میاں محمد اسلم کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید ‘ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر زاہد خان ‘ جے یو آئی مولانا اکرم خان درانی ‘ ایم کیو ایم ‘ بلوچ رہنما میر حاصل بزنجو سمیت متعد د سیاسی جماعتوں کے رہنماء شریک ہوئے اجلاس کے دور ان موجودہ سیاسی صورتحا ل سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں کسی بھی غیر آئینی اقدام کی مخالفت کی جائیگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.