ڈیوڈکیمرون کا برطانوی جہادی شہریوں سے نمٹنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان
منگل 2 ستمبر 2014 11:47
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے برطانوی جہادی شہریوں سے نمٹنے کے اقدامات کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرن نے پیر کوبرطانوی دارالعوام میں جہادی شہریوں کے خطرے سے نمٹنے کے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ان اقدامات کے تحت ایسے اشخاص کے پاسپورٹ وقتی طور پر ضبط کیے جا سکیں گے جو بیرون ملک جہادی کاررائیوں میں حصہ لینے کا منصوبہ بنا رہے ہوں،اس سے پہلے برطانوی حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو بیرون ملک پرتشدد کاررائیوں سے روکنے کے اقدامات کر رکھے تھے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.