قبائلی علاقوں میں مزید تین پولیو کیس سامنے آگئے ‘ فاٹا میں پولیو مہم کیلئے تیاریاں شروع
جمعرات 4 ستمبر 2014 12:45
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء) طبی حکام نے خیبرایجنسی میں دو اور جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پولیو کا ایک کیس سامنے آنے کے بعد فاٹا میں انسداد پولیو مہم کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ(این آئی ایچ) اسلام آباد نے تصدیق کی کہ ویکسین سے محروم رہنے والے مزید تین بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
بچوں میں خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے ایک گاؤں بلول خیل کا رہائشی چھ ماہ کا منصف ولد محمد وزیر، تحصیل باڑہ کے ہی ایک اور گا?ں اخون طالب کا اٹھارہ ماہ کا بلال ولد نور سلیم اور جنوبی وزیرستان کے گاؤں خزا پنگا کی اٹھارہ ماہ کی نازیہ شامل ہیں۔ملک بھر میں رواں برس کے دوران 122 پولیو کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے فاٹا میں 89 کیسز ریکارڈ کیے گئے جس سے پوری دنیا کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.