شمالی وزیرستان کے بیشتر علاقے دہشتگردوں سے صاف کر دئیے ہیں، آرمی چیف
ہفتہ 6 ستمبر 2014 16:59
شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان قبائلیوں کی مدد سے آزاد ہوا آج بھی شمالی وزیرستان ان کے تعاون سے ہی آزاد کرائیں گے۔ جلد ہی قبائلی اپنے گھروں میں میزبان اور وہ ان کے مہمان بنیں گے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف یوم دفاع کے موقع پر شمالی وزیرستان پہنچے۔ انہوں نے یوم دفاع ، آپریشن ضرب عضب میں مصروف جوانوں کے ساتھ منایا۔ جنرل راحیل شریف میرانشاہ اور دتہ خیل کے دورے کے بعد بنوں میں آئی ڈی پیز کے بکاخیل کیمپ پہنچے۔ آرمی چیف نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاکستان قبائلیوں کی مدد سے آزاد کروایا گیا۔ آج بھی ان کی مدد سے ہی شمالی وزیرستان کو دشمن کے چنگل سے چھڑائیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.