وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور
ہفتہ 6 ستمبر 2014 19:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس خواجہ امتیاز نے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس فیصل زمان پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل دیا ہے جو پیر کے روز درخواست کی سماعت کرے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے سیاسی مسئلہ حل کروانے کیلئے فوج کو کہا اور پھر وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر جھوٹ بولا جبکہ فوج نے ان کے جھوٹے بیان کی تردید بھی کی اور کہا کہ فوج نے وزیراعظم نواز شریف سے کوئی درخواست نہیں کی تھی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ہائیکورٹ کے یک رکنی بینچ نے درخواست کو مسترد کر دیا تھا تاہم اب نظرثانی کی اپیل دائر کی گئی جسے منظور کر لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.