حکومت اور پی ٹی آئی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، مذاکرات کل پھر ہونگے
اتوار 7 ستمبر 2014 23:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بامقصد مذاکرات ہورہے ہیں۔ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ کل ڈھائی بجے تفصیلات بتائیں گے۔حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیاں آج بھی کوئی حتمی نتیجہ نہ نکال سکیں، ملاقات میں شاہ محمود قریشی، عارف علوی، جہانگیر ترین، اسحاق ڈار اور زاہد حامد شریک ہوئے۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بامقصد مذاکرات ہورہے ہیں، کچھ معاملات اب بھی حل طلب ہیں، ملک کی معیشت کی بہتری سب کے مفاد میں ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کل ڈھائی بجے مذاکرات کی تفصیلات بتائیں گے، معیشت کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں، سیاسی جرگے نے ہمیں مذاکرات کی ٹیبل پر بٹھایا، تحریک انصاف سے کل دوبارہ مذاکرات ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.