وزیر اعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے اچانک جلالپور بھٹیاں پہنچ ،سیلابی علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا،مصیبت کی گھڑی میں مبتلا متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،انہیں ریسکیو اور ریلیف فراہم کرنے تک میں ان کیساتھ ہی رہوں گا،شہباز شریف
اتوار 7 ستمبر 2014 23:48
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے اچانک جلالپور بھٹیاں پہنچ گئے،وزیر اعلیٰ نے سیلابی علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔ڈی سی او محمد عثمان اور پاک فوج کے افسران نے وزیر اعلیٰ کو متاثرین سیلاب کی ریلیف کے سلسلہ میں کیے جانے والے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی،وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ،چودھری اسد اللہ آرائیں،ڈی پی او محمد زبیر دریشک بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں مبتلا متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور انہیں ریسکیو اور ریلیف فراہم کرنے تک میں ان کیساتھ ہی رہوں گا۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن امدادفراہم کی جا رہی ہے اور اُنکی ریلیف کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،متاثرین پنجاب کی امداد کیلئے حکومت پنجاب نے 15کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.