عمران خان کے وزیر اعظم کونہ ماننے سے نواز شریف کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا‘سعدرفیق
پیر 8 ستمبر 2014 16:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم کونہ ماننے سے نواز شریف کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، دھاندلی کے گھناؤنے الزامات اگر جوڈیشل کمیشن میں ثابت نہ ہوئے تو عمران خان کو سیاست کو خیر باد کہنا پڑے گا‘لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ عمران خان کا فوج اور پولیس کے اہلکاروں کو دھرنے میں شرکت کی دعوت دینا شرمناک، غیر آئینی، غیر قانونی اور بغاوت پر اکسانے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 16ماہ کی حکمرانی میں بیڈ گورننس اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے، ہماری توجہ آئی ڈی پیز کی مدد اور سیلاب زدگان کو بچانے پر مرکوز ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ان کے پاس عمران کی نفرت آمیز سیاست پر توجہ دینے کا وقت نہیں‘ بچوں اور خواتین کی اوٹ میں دھرنے والے ڈرٹی پالیٹکس کر رہے ہیں ، یہ وقت سیاست نہیں خدمت کا ہے‘انہوں نے کہاکہ عمران خان کا اصل ایجنڈہ اصلاحات نہیں صرف نواز شریف کا استعفٰی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.