پمزسے 30ڈاکٹرز اور20طبی اہلکاروں کاوفدآئی ڈی پیزکی طبی امدادکیلئے بنوں روانہ ،
پمزکے ڈاکٹرزاب تک 70ہزارآئی ڈی پیزکوطبی سہولیات فراہم کرچکے ہیں
پیر 8 ستمبر 2014 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)سے 30ڈاکٹروں اور20عملہ کے اہلکاروں کے ساتھ بنوں میں آئی ڈی پیزکوطبی امداددینے کیلئے پیرکوبنوں روانہ ہوگیاہے ،جس مین سرجنز،فزیشنز،گائناکالوجسٹ سمیت آنکھوں اورکان گلے کے امراض کے ماہرین شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
اس وفدکے ہمراہ زندگی بچانے والی اورضروری ادویات بھی ساتھ بجھوائی گئی ہیں ،جوضرورت مندآئی ڈی پیزکومفت فراہم کی جائیں گی ۔
پمزکے ڈاکٹرمسلسل آئی ڈی پیزکیمپوں میں طبی امدادفراہم کررہے ہیں اورایک اندازے کے مطابق اب تک ان ڈاکٹروں نے 70ہزارافرادکوطبی سہولیات فراہم کی ہیں ۔پیرکوروانہ ہونے والے دستے کوشہیدذوالفقارعلی بھٹویونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرجاویداکرم اوردیگرافسران نے الوداع کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.