پنجاب میں ایک ہفتے کے اندر سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال معمول پر آجائیگی‘ چیف میٹرو لوجسٹ،بھارت میں بنگال کے اوپر ہواؤں کا دبا ؤاب بھی موجود ہے تاہم پنجاب میں اب مزید بارشوں کا امکان نہیں‘ محمد ریاض

منگل 9 ستمبر 2014 22:52

پنجاب میں ایک ہفتے کے اندر سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال معمول پر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء ) چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک ہفتے کے اندر سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال معمول پر آجائے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ بھارت میں بنگال کے اوپر ہواؤں کا دبا ؤاب بھی موجود ہے تاہم پنجاب میں اب مزید بارشوں کا امکان نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے کے دوران پنجاب میں سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال معمول پر آجائے گی جس کے بعد پنجاب کا پانی سندھ میں داخل ہوجائے گا۔

متعلقہ عنوان :