غیر ملکیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافے پر سعودی حکومت برہم
بدھ 10 ستمبر 2014 13:47
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر 2014ء)سعودی شوریٰ کونسل نے ملازمین کی بھرتی کیلئے غیر ملکی ماتحت کنٹریکٹروں پر انحصار کرنے والی کمپنیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی شہریوں کیلئے زیادہ ملازمتیں فراہم کی جائیں۔
(جاری ہے)
شوریٰ کے ارکان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے بڑی سعودی کمپنیوں کی طرف سے ملامتوں کا اختیار غیر ملکیوں کی کنٹریکٹ کمپنیوں کو دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کیونکہ اس روایت کی وجہ سے 2013ءکے مقابلے میں اس سال غیر ملکی ملازمین کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
دوسری جانب بے روزگار سعودیوں کی تعداد 3.3 فیصد اضافے کے ساتھ 622000 ہوچکی ہے۔ شوریٰ نے وزارت افرادی قوت سے اس اضافے کی وجہ بھی طلب کرلی ہے کیونکہ سعودی شہریوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کے مختلف پروگراموں کے باوجود ان کی بے روزگاری میں اضافہ ہورہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ
-
بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزرگیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پائی ، ایرانی سفیر
-
ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
-
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
-
ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
-
بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی،مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ
-
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
-
سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.