سانحہ بھیرہ موٹروے سروس ایریا کے مقدمہ میں ملوث پاکستان عوامی تحریک کے 59 کارکنان کی درخواست ضمانت مسترد
جمعرات 11 ستمبر 2014 16:57
حیدرآباد ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) انسداد دہشت گردی سرگودھا کی عدالت نے سانحہ بھیرہ موٹروے سروس ایریا کے مقدمہ میں ملوث پاکستان عوامی تحریک کے 59 کارکنان کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ 42 ملزمان کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ضلع بھکر کے ایک اور مقدمہ میں ملوث عوامی تحریک کے 25 کارکنان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ لیتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز انسداد دہشت گردی سرگودھا کی عدالت کے جج اکمل خان نے ضلع سرگودھا اور ضلع بھکر کے الگ الگ مقدمات کی سماعت کی جس میں وکلاء نے بحث مکمل کی۔ عدالت نے تھانہ بھیرہ میں درج مقدمہ میں ملوث ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں بند 59 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ اسی مقدمہ میں گرفتار سنٹرل جیل میانوالی میں بند 42 ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.