بھٹو صاحب کیا میں مطمئن ہوجاؤ کہ آپ تحریک انصاف میں شامل ہوکر عمران خان کی تحریک میں جان ڈال رہے ہیں‘ شاہ محمود قریشی،رخصتی باقی ہے‘ رخصتی سے پہلے صلاح مشورہ اور اہم فیصلے و شرائط ضروری ہوتی ہیں تھوڑا صبر سے کام لیں، سردار ممتاز علی بھٹو
ہفتہ 13 ستمبر 2014 22:47
نوڈیرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) بھٹو صاحب کیا میں مطمئن ہوجاؤ کہ آپ تحریک انصاف میں شامل ہوکر عمران خان کی تحریک میں جان ڈال رہے ہیں‘ شاہ محمود قریشی۔ قریشی صاحب ابھی تو منگنی ہوئی ہے رخصتی باقی ہے‘ رخصتی سے پہلے صلاح مشورہ اور اہم فیصلے و شرائط ضروری ہوتی ہیں تھوڑا صبر سے کام لیں۔ سردار ممتاز علی بھٹو۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز میر پور بھٹو میں شاہ محمود قریشی اور سردار ممتاز علی بھٹو کے درمیان نئے سیاسی اتحاد کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق ون ٹو ون ملاقات کے بعد رخصت ہونے سے قبل شاہ محمود قریشی نے ممتاز علی بھٹو سے پوچھا کہ بھٹو صاحب کیا اب میں مطمئن ہوجاؤں کہ آپ تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں اور کارکنوں کو خوشخبریں دے دوں جس پر ممتاز علی بھٹو نے دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ابھی صرف منگنی کی رسم ہوئی ہے رخصتی ابھی باقی ہے اور رخصتی سے پہلے شرائط اور صلاح مشورہ ضروری ہوتا ہے لہذا وہ تھوڑا صبر سے کام لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.