مسلسل دوروں سے شہباز شریف کی صحت متاثر ہونے لگی،ڈاکٹروں کا وزیراعلیٰ کو کم از کم 5گھنٹے آرام کا مشورہ، شہباز شریف نے مشورہ ٹھکرادیا
اتوار 14 ستمبر 2014 18:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) سیلاب متاثرین اور دھرنوں کی صورتحال پر دورے اور مسلسل بریفنگ‘ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی صحت متاثر ہونے کا امکان ہے‘ فیملی ڈاکٹروں نے روزانہ پانچ گھنٹے آرام کا مشورہ دے دیا۔
(جاری ہے)
باوثوق ذرائع نے ”آن لائن“ کو بتایا ہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سیلاب متاثرین کے حوالے سے کئے گئے مسلسل بریفنگ اور دوروں کی وجہ سے ان کی صحت متاثر ہونے کا خطرہ ہے جس کی وجہ یہ بھی ہے کہ وزیراعلی پنجاب روزانہ صرف دو گھنٹے آرام کررہے ہیں جبکہ ان کے خاندانی معالجین نے انہیں روزانہ پانچ گھنٹے لازمی آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے تاہم وزیراعلی پنجاب نے ڈاکٹروں کا مشورہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لوگوں کو سیلاب میں ڈوبتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے چاہے کچھ بھی ہوجائے وہ دورے کرتے رہیں گے، واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کی کمر میں درد کی وجہ سے معالج انہیں آرام کا مشورہ دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.