جماعة الدعوة لاہور کی لاہو رکے نواحی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ،
ریلیف کیمپوں میں سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کی جا رہی ہیں
پیر 15 ستمبر 2014 23:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) جماعة الدعوة لاہور کی جانب سے لاہو رکے نواحی علاقوں رچنا ٹاؤن، رانا ٹاؤن ، حیدر روڈ ، پٹھان کالونی، راوی ریان ،مریدکے ، نارنگ منڈی اور دیگرنواحی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ ان علاقوں میں ریلیف کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں سے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کی جا رہی ہیں۔
موٹر بوٹس کے ذریعے پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے علاوہ گھروں میں موجود افراد تک پکی پکائی خوراک بھی پہنچائی جا رہی ہے۔ بارشوں کا پانی نہ نکلنے کہ وجہ سے علاقہ میں وبائی امراض پھیل رہے ہیں ۔سیلاب زدہ علاقوں میں سکن الرجی کے کیسز سب سے زیادہ سامنے آئے ہیں جبکہ ملیریا، ڈائریریا، گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.