داعش پوری انسانیت کے لئے خطرہ ہے ،حامیوں کی پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں،جمعیت علماء پاکستان،
علماء ومشائخ، مزارات اولیاء ،اہم سرکاری تنصیبات اور قانون کے محافظوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں
منگل 16 ستمبر 2014 20:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) داعش پوری انسانیت کے لئے خطرہ ہے ،اس کے حامیوں کی وطن عزیز پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں ہے، علماء ومشائخ، مزارات اولیاء ،اہم سرکاری تنصیبات اور قانون کے محافظوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں، 21ستمبر کوبعدنمازظہر مزارحضرت نوری شاہ بابا تین ہٹی تا مزارحضرت قطب عالم شاہ بخاری عیدگاہ فقیدالمثال تحفظ مزارات ریلی سے پاکستان کے استحکام کی ایک نئی تحریک کا آغازکرینگے جبکہ اسی روز گھوٹکی،لاڑکانہ، نوابشاہ، حیدرآباداور بدین سمیت اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں بھی تحفظ مزارات ریلیاں نکالی جائیں گی۔
یہ باتیں جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمدنورانی صدیقی نے جنرل سیکریٹری مفتی محمدبشیرالقادری نورانی، سینئر نائب صدر مفتی محمدرفیع الرحمٰن نورانی، علامہ عبدالغفاراویسی ،محمدشکیل قاسمی،صوفی مقبول جان چشتی ،مولاناعبدالرحمٰن صابری، مولاناغلام غوث گولڑوی، عبدالوحیدیونس، سیدعمران حسین ،ڈاکٹرولی مصطفائی ودیگر کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.