جنرل راحیل نے 5مطالبات کی گارنٹی دی ،انہیں کہانوازشریف پراعتمادنہیں فوج پیچھے ہوتی تواب تک جاچکے ہوتے ،عمران خان ،
ہم فوج کے کندھوں پرنہیں عوام کے کندھوں پرآئیں گے ،دھاندلی کے ذمہ داروں کوسزانہ ملی توآئندہ بھی ایسے ہی ہوگا،قوم جاگ جائے تومیری سب سے بڑی فتح ہوگی ،گرفتاری سے فرق نہیں پڑتا،پہلے ہی جیل میں پھنسے ہیں ،نجی ٹی وی کو انٹرویو
منگل 16 ستمبر 2014 22:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 5مطالبات کی گارنٹی دی ،انہیں کہانوازشریف پراعتمادنہیں فوج پیچھے ہوتی تواب تک جاچکے ہوتے ،ہم فوج کے کندھوں پرنہیں عوام کے کندھوں پرآئیں گے ،دھاندلی کے ذمہ داروں کوسزانہ ملی توآئندہ بھی ایسے ہی ہوگا،قوم جاگ جائے تومیری سب سے بڑی فتح ہوگی ،گرفتاری سے فرق نہیں پڑتا،پہلے ہی جیل میں پھنسے ہیں ۔
نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں عمران خان نے کہاکہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات ہوئی توانہوں نے 5مطالبات کی گارنٹی دی اورکہاکہ نوازشریف استعفیٰ نہیں دیں گے جس پرانہیں کہاکہ مجھے نوازشریف پراعتمادنہیں ۔انہوں نے کہاکہ جنرلزکے آنے جانے سے ہماراکوئی تعلق نہیں فوج ایک الگ ادارہ ہے ،فوج ہماری پیچھے ہوتی تواب تک جاچکے ہوتے ،تحریک انصاف عوامی جماعت ہے اورہم فوج کے کندھوں پرنہیں عوام کی طاقت سے آناچاہتے ہیں اورعوام کے کندھوں پرآئیں گے اوراب توواضح ہوگیاہے کہ فوج مداخلت نہیں کررہی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.