عالمی ادارہ صحت کے وفد کی مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات،
عالمی ادارہ صحت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام میں بھرپور مد دفراہم کریگا
منگل 16 ستمبر 2014 23:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام اور متاثرین کو علاج معالجہ کی سہولیات یقینی بنانے کے لئے اپنے انٹرنیشنل ہیلتھ پارٹنرز کا تعاون حاصل کرے گا۔انہوں نے یہ بات منگل کے روز عالمی ادارہ صحت کے وفد کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں کہی ۔
اجلاس میں سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک ، سیکرٹری خزانہ جہانزیب خان، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز ، ڈاکٹر تنویر احمد، ڈاکٹر ظفر اکرام، ڈائریکٹر ہیلتھ (سی ڈی سی )، ڈاکٹر احمد عفیفی اور ڈائریکٹر ہیلتھ (ای پی آئی ) ڈاکٹر منیر احمد بھی موجود تھے جبکہ عالمی ادارہ صحت کے وفدمیں ڈاکٹر جمشید علی ، ڈاکٹر مظہر قریشی اور ڈاکٹر علی راجہ شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.