آرنلڈ شوارزنیگر بھارتی ریاست تمل ناڈو پہنچ گئے
بدھ 17 ستمبر 2014 11:58
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء)ہالی ووڈ کی معروف فلم ’ٹرمینیٹر‘ کے سٹار آرنلڈ شوارزنیگر بھارتی ریاست تمل ناڈو پہنچ گئے۔ ریاستی دارالحکومت چینئی میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ان کی آمد پر چینئی ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور وہاں میڈیا کی زبردست ہجوم جمع ہو گیا تھا۔
(جاری ہے)
آرنلڈ شوارٹسنیگر نے صحافیوں سے بات چیت سے تو اجتناب کیا لیکن کیمرے کے سامنے انھوں نے اچھے پوز دیئے۔
آرنلڈ ایک تمل فلم ” آئی“ کے میوزک لانچ کے لیے بھارت آئے ہیں۔ اس فلم کی موسیقی میوزک معروف موسیقار اے آر رحمان نے ترتیب دی ہے۔میوزک لانچ کے بعد آرنلڈ نے ٹویٹ کیاکہ” آئی“ کے آڈیو ریلیز کے موقع پر چینئی میں کیا ہی شاندار تقریب ہوئی۔ بھارت کے زبردست مداحوں کے لیے۔آرنلڈ نے اس موقعے پر ریاست کی وزیر اعلیٰ جے للتا سے بھی ملاقات کی اور پھر وہ تمل فلموں کے سپر سٹار رجنی کانت سے بھی ملے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.